• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو مکھن کا استعمال مختلف اقسام کی ڈشز میں کیا جاتا ہے لیکن جناب اسی مکھن سے آرٹ کے فن پارے بھی بن سکتے ہیں۔

جی ہاں،ویڈیو میں نظر آنے والا یہ دیدہ زیب مجسمہ ہی دیکھ لیں جسے خالص مکھن سے بنایاگیا ہے۔

امریکی ریاست پنسلوانیامیں 103واں فارم شو منعقد کیا گیا جس میں ناقابلِ استعمال مکھن سے تیار کردہ دیوہیکل فارم کا مجسمہ نمائش کیلئے پیش کیا گیا جسے نمائش کے بعد توانائی کیلئے استعمال میں لایا جائے گا۔

واضح رہے کھیتی باڑی کو فروغ دیتا یہ ایگری کلچر شو تیرا جنوری تک جاری رہے گا۔

تازہ ترین