• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے عام سی بات ہے لیکن اِن میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو کرتب بازی کیلئے اپنی زندگی تک داؤ پر لگا دیتے ہیں اورخطرناک راستوں کا سفر کرنے سے ذرا نہیں گھبراتے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ایڈونچر کے شوقین اس سر پھرے نوجوان کو ہی دیکھ لیں جسے کرتب بازی کا شوق کچھ یوں چڑھا کہ بلندو بالا کرین کو سر کرنے پہنچ گیا۔

George Kingنامی خطروں کے کھلاڑی نے لندن میں قائم بلندکرین کو سر کیا اور اس پر لٹک کر ایسے خطرناک کرتب دکھائےکہ دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئیں ۔

تازہ ترین