• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں ہزاروں افراد کا خطاطی کا مظاہرہ


دنیا بھر میں سال نو کا جشن اب بھی جاری اور اس موقع پر لوگ منفرد انداز میں سالِ نو کو ویلکم کر رہے ہیں۔

جاپان میں بھی ہزاروں افراد نے منفرد انداز میں نیو ایئر کو خوش آمدید کرنے کی ٹھانی اور ایک ساتھ خطاطی کا شاندار مظاہرہ کیا۔

جی ہاں، جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 3سال کی عمر سے لیکر 89برس کی عمر تک کے افراد نے حصہ لیا اور ایک ساتھ سفید کینوس پر جاپانی حرف تہجی میں سال نو لکھ کر نہ صرف اپنے فن کا مظاہرہ کیا بلکہ نئے سال کا جشن بھی خوب منایا۔

تازہ ترین