• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپال نوجوان کا پہاڑ پر سائیکل چلانے کا مظاہرہ


کچھ انوکھا کرنے کی خواہش انسان سے بعض اوقات ایسے خطرناک کام کروا لیتی ہے کہ دیکھنے والوں کے ہوش اُڑ جاتے ہیں۔

ایسا ہی ایک انوکھا نظارہ نیپال کے بلند پہاڑوں میں اس وقت دیکھنے کو ملا جب ایڈونچر کا شوقین نوجوان اپنی جان خطرے میں ڈال کر دشوار گزار راستوں سے سائیکل پر سوار ہو کر حیرت انگیز مظاہرہ پیش کرتا دکھائی دیا۔

اس دوران پہاڑ کےکناروں پر بنے مختصر ترین راستے پر نوجوان نے کئی فٹ گہری کھائی کے ساتھ ساتھ سائیکل چلائی اور بغیر گِرے اسٹنٹ مکمل کیا تاہم یقیناًمعمولی سی غلطی بھی اس نوجوان کے لئے جان لیوا ثابت ہو سکتی تھی ۔

تازہ ترین