• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھے سفید ٹائیگر پہلی بار عوام کے سامنے پیش


چین کے چڑیا گھر میں ننھے سفید ٹائیگرکو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہے جسے دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد چڑیا گھر کا رُخ کر رہی ہے۔

چین کے چڑیا گھر میں گذشتہ سال جون میں پیدا ہونے والے ننھے سفیدٹائیگرکی شرارتوں نے جہاں چڑیا گھر کی رونقوں میں اضافہ کردیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے اُسکی خوب آؤ بھگت کی جارہی ہے اور خاص خیال رکھا جا رہا ہے ۔

ننھے سفید ٹائیگر عوام کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہے جسے دیکھ کر لوگ نہ صرف خوش اور رہے ہیں بلکہ تصاویر اور ویڈیوز بھی بنا رہے ہیں۔

تازہ ترین