• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئسکریم اسٹکس کے ذریعےڈریگن نما سائیکل تیا ر


چین سے تعلق رکھنے والے فنکار نے22ہزار آئسکریم اسٹکس کے ذریعے ڈریگن کی شکل کی سائیکل تیا ر کرڈالی ہے۔

8فٹ لمبی، 1.5فٹ چوڑی اور 3.2اونچی اس منفرد سائیکل کو بنانے میں چینی شخص کا دس ماہ لگے،جسے چین کے شہر Kaiyuanمیں نمائش کیلئے پیش کیاگیا ہے

ڈریگن نما سائیکل سڑک پر چلائی تو سب ہی دیکھ کر حیران رہ گئے اور اس کی مہارت کی داد دینے لگے۔

تازہ ترین