• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی میں فنکاروں کا ٹھنڈا ٹھا ر میوزک کنسرٹ


اٹلی میں ہو نے والے ایک کنسرٹ میں ماہر فن کا روں نے بر ف سے بنا ئے گئے آ لاتِ مو سیقی سے فن کا مظاہر ہ پیش کیا۔

2,600میٹر بلندی پر شدید ترین سردی میں ان فنکا روں نے مو سیقی کی دھنیں بکھیر نے کے لیے جو سا ز استعما ل کیے وہ کو ئی عام ساز نہیں بلکہ بر ف سے ترا شے گئے تھے ۔

برف سے بنے ہو ئے یہ با جے ،گٹار ،بر بط خصو صی طو رپر اس کنسر ٹ کے لیے تر اشے گئے تھے جوصر ف ایک پر فا رمنس کے لیے استعمال کیے جاسکتے ہیں ۔

ان آ لا تِ موسیقی کی دلچسپ با ت یہ ہے کہ مختلف در جہ حرا رت پر مختلف انداز کی آوازیں پیدا کر تے ہیں لہٰذاان کو بجا نا ہر با ر ایک نیا تجر بہ ثا بت ہو تا ہے ۔

تازہ ترین