• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برازیلین فائر فائٹر کاجمناسٹک صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ


یوں تو فائر فائٹر کا کام ہنگامی صورتحال پر فوری قابو پانا ہے لیکن جناب ان میں سے کچھ فائر فائٹرز ویڈیو میں دکھائی دیتے اس برازیلین فائر فائٹرز جیسے زندہ دل بھی ہوتے ہیں۔


جوجمناسٹک صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔ جی ہاں، برازیل کے شہر Santosکے فائر اسٹیشن پر Wilian Xavier Francoنامی نوجوان فائر فائٹر نے لچکدار رسی سے لٹک کر جمناسٹک صلاحیتوں کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا کہ اُس کے ساتھی بھی داد دیئے بغیر رہ نہیں سکے۔

جبکہ جمناسٹ فائرفائٹر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین