• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جارج مائیکل کا مشہور گیت 'کیئر لیس وِسپر انوکھے انداز میں


معروف برطانوی گلوکارآنجہانی جارج مائیکل کے 1984میں ریلیز ہونیوالے مشہور و معروف گیت 'کیئر لیس وسپر کو کون بھولا ہو گا تاہم اس انداز میں کیئر لیس وسپر گاتے ہوئے آپ نے شاید ہی کسی کو دیکھا ہو۔

انٹرنیٹ پر وائرل اس ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک غزل گائیک محفل میں بیٹھ کرطبلہ، سارنگی، ستار اور ہارمونیئم کے ساتھ ساتھ کیئر لیس وسپر گا رہے ہیں ۔

جارج کے معروف گیت کو غزل گائیک کی آواز میں سنتے ہوئے جہاں محفل میں بیٹھے لوگ حیران رہ گئے وہیں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب مقبول ہوئی اور سننے والے اس غزل گائیک کو داد دئیے بغیر نہ رہ پائے ۔

تازہ ترین