• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ بہت وائرل ہو رہا ہے جس میں ریاضی کے قانون کا استعمال کرتے ہوئے پیزا آرڈر کرنے کا طریقہ سمجھایا گیا ہے۔

ٹوئٹ میں مثال دے کے سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ کس طرح 18 انچ کا پیزا 12،12 انچ کے دو پیزا سے بہتر ہے۔


ٹوئٹ میں بتایا گیا ہےکہ ریا ضی کا فارمولا استعمال کریں تو فائدہ 18 انچ کا پیزا آرڈر کرنے میں ہو گا۔

اس ٹوئٹ کے بعد صارفین نے مختلف ردّعمل دیتے ہوئے اپنے اپنے حساب کتاب بتانے شروع کر دئے۔


کچھ صارفین نے حیرت کا اظہار کیا اور خوش بھی ہوئے۔

کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ اس کا مطلب ہے ہمیں اتنے عرصے سے دھوکا دیا جا رہا تھا۔




تازہ ترین