آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل18؍رجب المرجب 1440ھ 26؍مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ تھرلر فلم دی پروڈیجی کانیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

نکولس میک کارتھے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کے گرد گھوم رہی ہے جس کی پراسرار حرکتیں اس کی ماں کو پریشان کیے رکھتی ہیں اور اسے بچے کو نقصان پہنچنے کا خوف کھائے جاتا ہے ۔

فلم کی کاسٹ میں ٹیلر شلنگ،برٹنی ایلن،کوم فیور،پیٹر مونی،جیکسن رابرٹ ،مارتھا گرون اور مائیکل ڈیسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

تارہ فارنے اور ٹرپ ونسن کی مشترکہ پروڈیو س کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 8فروری 2019کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں