• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک،واشنگٹن اوراوریگن میں خسرہ پھیلنےکاخدشہ

نیویارک،واشنگٹن اوراوریگن میں خسرہ کےدرجنوں مریض سامنےآنےپرتشویش کی لہردوڑ گئی۔


حکام کےمطابق صرف نیویارک میں خسرہ کے کم ازکم ایک سوساٹھ کیسزرپورٹ ہوئےہیں ۔

خسرہ سےزیادہ متاثرہونےوالوں میں بروکلن اورروک لینڈ کاونٹی کی قدامت پسند یہودی کمیونٹی شامل ہے۔

حکام کےمطابق امریکا میں نوےفیصد بچوں کی خسرہ کی ویکسین لگائی جاتی ہیں تاہم کچھ مذاہب اور نظریات کے ماننےوالے ویکسین لگوانے سے معذرت کرلیتے ہیں۔

تازہ ترین