• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیکر ٹرک تلے روندے جانے سے بال بال بچ گیا


کہتے ہیں جب سانسیں باقی ہوں تو انسان بڑے سے بڑی مشکل سے با آسانی نکل آتا ہے۔

چینی صوبے Zhejiang کی سڑک پر ہونیوالے اس نا قابل یقین حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں کچرا ٹھانے والا ٹرک ٹرن لیتے ہوئے بائیکر کو نہ دیکھ پایا اور اسے روندتا ہوا آگے بڑھ گیا۔

یہ کسےمعجزے سے کم نہ تھا کہ بائیکر محض ایک انچ کی فاصلے سے محفوظ رہا جبکہ اس کی بائیک کا کچومر بن گیا۔

تازہ ترین