• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پارک میں کھیلتے اور درخت پر لٹکتے بچے تو اکثر دیکھنے میں آتے ہیں مگر جانور بھی اس معاملے میں کسی سے کم نہیں ہوتے،یقین نہیں آرہا تو ویڈیو میں نظر آنےوالی اس گلہری کو ہی دیکھ لیں جو بڑی تیزی کے ساتھ پارک میں نصب جھولے پر گول گول گھومتی نظر آرہی ہے۔

جی ہاں یہ مناظر امریکا کے ایک گارڈن میں دیکھے گئے جہاں نصب ایک چھوٹے سے جھولے پر گلہری بڑے مزے کے ساتھ گھومتی نظر آرہی ہے اور خوب جھولا لینے میں مصروف ہے۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے اور گلہری کی اس حرکت سے خوب محفوظ ہوئے۔

تازہ ترین