آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات10؍جمادی الاوّل 1440ھ 17؍جنوری2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


اپنے فن کا مظاہرے کرکے داد کے طلبگار تو دنیا میں بے شمار ہیں لیکن اصل فنکار وہی ہے جو کچھ ایسا کرے کہ سب کے ہوش اڑا دے۔

سِمو ن نامی اس آرٹسٹ کو ہی دیکھ لیں جس نے زمین پر پھیلی برف کو ہی کینوس اور اپنے پیروں کو برش بنا ڈالا اور پھربرف پر چلتے ہوئے اس ڈھنگ سے اپنے فن کا مظاہرہ پیش کیا کہ سب دنگ رہ گئے۔

فرانس سے تعلق رکھنے والا یہ 59 سالہ آرٹسٹ روایتی طریقوں سے ہٹ کرمصوری کے اپنے ہی اصول بناتا ہے اور ان میں کامیاب بھی رہتا ہے جس کا منہ بولتا ثبوت دنیا بھر میں اسکی مقبو لیت کی صورت میں سامنے ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں