• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان و دیگر سفارتخانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والا شخص گرفتار

آسٹریلیا میں پاکستان سمیت کئی سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 48 سال کے مشتبہ شخص کو ریاست وکٹوریا کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ میلبرن، کینبرا اور سڈنی میں سفارتخانوں اور قونصل خانوں کو مشتبہ پیکٹ موصول ہوئے تھے جس میں پاکستانی قونصلیٹ بھی شامل ہے۔

تازہ ترین