آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 13؍جمادی الاوّل 1440ھ 20؍جنوری2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر علی زیدی نے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے چاول برآمدات کے فروغ اور کاروبار کے لئے مثبت پالیسی پر تحریک انصاف حکومت کا شکریہ ادا کرنے کے جواب میں ٹویٹر  پر ایسوسی ایشن کو شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی ایک مشورہ بھی دے ڈالا۔

ایک بیان میں وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تاجر برادری کو درپیش مسائل حل کرنے اور جائز مطالبات پورے کرنے کے واضح احکامات دے رکھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے اقدامات سراہے جانے پر وہ تاجر برادری کے مشکور ہیں، تاہم بہتر ہوگا کہ اشتہار پر خرچ کی جانے والی رقم ڈیم فنڈ میں دے دی جائے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں