آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 15 ؍جمادی الاوّل 1440ھ22؍جنوری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی کی ووڈ فلم ٹرانسفارمر کے کروڑوں مداح ہیں تاہم کولمبیا میں ایک دیوانہ ایسا بھی ہے جس نے خود کو حقیقی دنیا کے ٹرانسفامر کے روپ میں ڈھال لیا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جو اچانک ایک پولیس موبائل سے چلتے پھرتا روبوٹ بن گیا۔

کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا سے تعلق رکھنے والے Luis Cruzنامی ٹرانسفارمر کے دیوانے نے کچھ انوکھا کرنے کی ٹھانی اور اپنی ملازت کے خیرآباد کہہ کر کامک کرداروں کا روپ دھار کر بگوٹا کی سڑکوں ٹریفک سنگل پر دلچسپ پرفارمنس دینے لگا۔

گذشتہ آٹھ برس سے یہ منفرد سرگرمی انجام دیتے لوئیس کا کہنا ہے کہ وہ خود کارڈ بورڈ کے ذریعے ٹرانسفارمر کاردار کاکاسٹیوم تیار کرتا ہے اور اپنی پرفارمنس سے روزانہ بیس ڈالر کما لیتا ہے۔

دوسری جانب مسافر بھی حقیقی دنیا میں ٹرانسفارمر کو دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں