آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ15؍ رجب المرجب 1440ھ 23؍مارچ2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) اور الیکٹرانکس ایسوسی ایشن کی مشترکہ کوششوں سے کراچی میں چھینے گئے 35 سے زائد موبائل فون برآمد کرلئے گئے۔

برآمد کئے گئے موبائل فونز کمشنر کراچی نے اپنے دفتر میں اُن کے مالکان کو واپس کیے۔

کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ شہر میں چھینے گئے فون کی برآمدگی سی پی ایل سی اور الیکٹرانکس ایسوسی ایشن کی مشترکہ کوششوں اور دونوں اداروں کے باہمی تعاون سے ممکن ہوئی۔

شہری سی پی ایل سی کی ہیلپ لائن 1102پر فون کا IMEI نمبر بھی درج کرائیں تاکہ سی پی ایل سی آپ کا فون برآمد کرنے میں آپ کی مدد کرسکے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں