آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل 15 ؍جمادی الاوّل 1440ھ22؍جنوری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہر دلہن کی خواہش ہوتی ہےکہ وہ اپنی شادی کو یادگار بنائے اور لوگ اسے ہمیشہ یاد رکھیں لیکن اس دلہن نے تو اپنی خواہش کو کچھ الگ ہی انداز میں پورا کر ڈالا۔یقین نہ آئے تو امریکی ریاست الابامامیں گذشتہ دنوں منعقد ہونے والی اس انوکھی شادی کو ہی دیکھ لیں جس میں دلہن نے تقریب کو یادگار بنانے کیلئے دلچسپ انداز اپنایا۔

دلہن نے وہیل چیئر پر بیٹھے اپنے معذوروالد کے ہمراہ رقص کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا جسے دیکھ کر مہمان خوب لطف اندوز ہوئے۔

شادی کے موقع پر والد اور بیٹی کے اس شاندار ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر بے پنا ہ مقبول ہوئی اور ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں