• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نازلی عابد کی خواتین کے وفد کے ہمراہ پاکستان ترکی بز نس فورم میں شرکت

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر ) ایف پی سی سی آئی کی سابق نا ئب صدر نا زلی عابد نے خواتین کے وفد کے ہمراہ پاکستان تر کی بز نس فورم استبول میں شر کت کی۔ اس موقع پر تر کی اور پاکستان خواتین چیمبر کے درمیان مفا ہمتی یا داشت پر دستخط کیے گئے۔

تازہ ترین