• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قدرمیں 6پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 138.90روپے سے گھٹ کر 138.84روپے اورقیمت فروخت 139.00روپے سے گھٹ کر 138.94روپے ہوگئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں 10پیسے کااضافہ اورقیمت فروخت میں استحکام رہا۔

تازہ ترین