• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی کراچی میں میزبانی،پاکستان جواب کا منتظر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز کراچی میں کرانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو آسٹریلیا کی جانب سے جواب کا انتظار ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان ابھی تک فائنل نہیں ہوسکا ۔پاکستان سپر لیگ کے دوران کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین پاکستان آکر سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیں گے۔پی سی بی نے مجوزہ ترمیمی شیڈول کرکٹ آسٹریلیا کو بھجوا رکھا ہے جس کے تحت سیریز 29 مارچ سے 13 اپریل تک ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین