• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل پیر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب پروگرام کا آغاز کررہے ہیں۔ وہ جنوبی افریقا میں ٹیسٹ سیریز سے قبل ان فٹ ہوکر وطن واپس آئے تھے۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق ری ہیب پروگرام کی نگرانی ڈاکٹر سہیل سلیم کریں گے۔ وہ ان کی فٹنس سے پاکستانی ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کلف ڈی کون کو آگاہ کرتے رہیں گے۔

تازہ ترین