• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی انڈر19ہاکی چیمپئن شپ 20سے30 جنوری تک کراچی میں کھیلی جائے گی ۔ سندھ کی ٹیموں کےکھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کردیا گیا جنہیں جمعے کو اصلاح الدین ایم اے شاہ ہاکی ا کیڈمی میں دوپہر دوبجے رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین