• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرحصہ اول آرٹس ریگولراور خصوصی امیدواروں کے نتائج کا اعلان آج کیا جائیگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولر اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 11جنوری کوگیارہ بجے کیا جائے گا۔

تازہ ترین