• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھینے گئے 35مو بائل فون بر آمدگی پر مالکان کے حوالے،کمشنر ہائوس میں تقریب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کمشنرکراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے کہ موبائل چھیننے کے واقعات میں کمی ہوئی ہے، یہ بات انہوںنے اپنے دفتر میں چھینے ہوئے موبائل کی برآمدگی کے بعد انھیں ان کے مالکان کے حوا لے کر نے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کمشنر نے 35 موبائل فونز ان کے مالکان کے حوالے کئے ۔

تازہ ترین