• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے امراض قلب اب سندھ ادارہ برائےامراض قلب کہلائے گا۔سندھ اسمبلی نے جمعرات کوادارہ امراض قلب بل 2018متفقہ طور پر منظور کرلیا،بل کے تحت ادارہ امراض قلب کا نام تبدیل کردیا گیا ہے ۔اب یہ ادارہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزکے بجائے ،سندھ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (سندھ ادارہ امراض قلب) کہلائے گا۔
تازہ ترین