• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں چند اسکول وین ڈرائیورز نے ہڑتال کر دی تاہم کراچی کے بیشتراسکولوں میں وینزمعمول کےمطابق چلتی ر ہیں صرف 20 فیصد اسکول ٹرانسپورٹ متاثر ہوئی ، اسکول وین ڈرائیورز نے لکی اسٹار سےاحتجاج شروع کیا , ڈرائیورز نے پوسٹرز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر پولیس کی جانب سے سی این جی سلینڈر نکالے جانے کے خلاف نعرے درج تھے، ڈرائیورزکا کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس ان کی گاڑیوں سے سلینڈرنکال رہی ہے۔
تازہ ترین