• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفات پانے اور شہداء کے بچے تعلیمی بورڈ کی فیس سے مستثنیٰ

پشاور (نیوز ڈیسک)ابتدائی و ثانوی تعلیمی بورڈ پشاور نے اعلان کیا ہے کہ تمام سیکیورٹی ایجنسیوں جن میں پاکستان آرمی ،فرنٹیئر کارپس، پولیس وغیرہ اور وہ سویلین افراد جو نے دہشت گردی کیخلاف جنگ یا دہشت گرد حملوں میں معذور یا شہید ہوئے ہو ں کے بچوں کو فوری طور پر تمام قسم کے بورڈ فیس سے استثنیٰ حاصل ہو گا‘ تا کہ ان کی پڑھائی میں کوئی معاشی رکاوٹ نہ آسکے۔ مستند کاغذات پیش کرنے سے جس سے شہادت ڈکلیئر ہو سے سہولت سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین