• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزار گنجی مارکیٹ کے قریب بھوسے میں آگ لگ گئی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ہزار گنجی مارکیٹ کے قریب بھوسے میں آگ لگ گئی پولیس کے مطابق ہزار گنجی مارکیٹ کے قریب پڑے بھوسے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا آگ سے ہزاروں روپے مالیت کا بھوسہ جل کر راکھ ہو گیا ۔
تازہ ترین