• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیڈاخوردبردکیس میں گرفتارملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت کوئٹہ ٹوکے جج پذیراحمد بلوچ نے گوادر انڈسٹریل سٹیٹ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جیڈا)میں خورد بردکے الزام میں گرفتار منیجنگ ڈائریکٹر محبوب حسن دشتی اور جنرل منیجرفنانس وقاص احمد کےجسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع کردی ۔ 
تازہ ترین