• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لسبیلہ،مختلف واقعات میں دوافرادجاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) لسبیلہ میں مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق دریجی کے علاقے میں مائنزپر کام کے دوران پتھر گرنے کے باعث محنت کش عبدالخالد جاں بحق اور محمد قاسم شدید زخمی ہوگیا۔ جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا علاوہ ازیں آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار محمد انور شیخ جاں بحق ہوگیا لاشیں ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردی گئیں۔
تازہ ترین