• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مفتی عبدالسلام کی امامت میں 14,13,12 جنوری کو شالکوٹ نیو ٹرمینل ہزار گنجی میں بعد نماز ظہر نماز استسقا ادا کی جائے گی تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔
تازہ ترین