• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ پولیس نے قتل میں ملوث2 ملزمان گرفتار کر لئے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کینٹ پولیس نے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار کر لئے پولیس ذرائع کے مطابق ایس ڈی پی او کینٹ ڈی ایس پی یونس رضا کی ہدایت پر ایس ایچ او نثار کاکڑ اور دیگر عملے نے کارروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث دو ملزمان محمد ایاز اور نور جان کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔
تازہ ترین