• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )صدر نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی کا استعفیٰ منظور کرلیاہے۔ اس ضمن میں کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ صدر نے یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی سفارش پر کیا ہے۔ استعفیٰ کا اطلاق گزشتہ ماہ کی چھ تاریخ سے ہوگا جس دن انہوں نے اپنا استعفیٰ پیش کیا تھا۔

تازہ ترین