آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات10؍جمادی الاوّل 1440ھ 17؍جنوری2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہرارے (اے ایف پی)زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کا نوٹو ں سے بھرا سوٹ کیس چوری ہوگیا۔سوٹ کیس میں ایک لاکھ 50ہزار ڈالر کی نقدی موجود تھی ۔تین نامزد ملزمان میں موگابے کا ایک قریبی رشتے دار بھی شامل ہے ،جس کے پاس سابق صدر کے آبائی گھر کی چابیاں تھیں ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں