• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)بھارت کے 15 ماہی گیرپاکستانی سمندر میں غیرقانونی طور پر مچھلیوں کے شکار پر گرفتار ۔ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (ایم ایس اے) کے مطابق جمعرات کو کھلے سمندر میں کارروائی کے دوران 15 ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں کار کر پرگرفتار اور ان کے استعمال میں لکڑی کی 3 کشتیاں قبضے میں لے لی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ʼگرفتار ماہی گیروں کو باقاعدہ طور پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین