آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات10؍جمادی الاوّل 1440ھ 17؍جنوری2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی،تیل کی تلاش کیلئےجہاز پہنچ گیا 2دنوں میں ڈرلنگ شروع ہو گی

کراچی(این این آئی)پاکستان کی سمندری حدود میں تیل کی تلاش کیلئےآئندہ2دنوں میں ڈرلنگ شروع ہو جائے گی ،مدر آف آل رگز لنگر انداز ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق مدر آف آل رگز نامی بحری جہاز کراچی کے ساحل سے 230کلو میٹر دور لنگر انداز ہو گیا ہے جس سے ڈرلنگ آئندہ 2روز میں شروع ہو جائیگی۔ ڈرلنگ کرنے والے جہاز کی معاونت کیلئےدیگر 3جہاز بھی ساتھ ہیں، سمندر سے تیل کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کی توقع ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں