• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی،گیس بحران ختم ، سی این جی پمپوں کارخانوں کی گیس سپلائی بحال

لاہور(نمائندہ جنگ)پنجاب میں دو ہفتوں سے پیدا گیس کی سپلائی کا بحران اچانک ختم ، سی این جی پمپوں سمیت بجلی گھروں او ر کھاد ساز کارخانوں کو گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی ، کراچی میں ایل این جی ٹرمینل چالو ہو گیا، صادق آباد میں تخریب کاروں کی جانب سے تباہ ہونے والی ٹرانسمیشن لائن بھی مرمت ہو گئی ۔
تازہ ترین