آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ 22؍ شوال المکرم 1440ھ 26؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر میں پانی کے مستقل حل کیلئے چائیز کمپنی سے پانی کی خریداری کا معاہد ہ طے پا گیا

گوادر (نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن وسیم احمد نے کہا ہے کہ گوادر میں پانی کے مستقل حل کے لئے چائیز کمپنی سے پانی کی خریداری کا معاہد ہ طے پا گیا ہے ۔ مارچ میں پانی کی سپلائی کے منصوبے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ ٹینکر مالکان کے واجبات بہت جلد ریلیز کئے جائینگے۔ ضلع گوادر کو آ فت زدہ علاقہ قرار دینے کے لئے صوبائی حکومت کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے پانی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر تے ہوئے کیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں