• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیا دی اور اساسی عقیدہ ہے،علماء

لاہور ( پ ر )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم نشرو اشاعت، مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم ،مولانا عبدالعزیز لاہور میں مختلف علماء سے ملاقات کی اور مختلف مساجد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کا بنیا دی اور اساسی عقیدہ ہے عقیدہ ختم نبوت ،قرآن مجید کی ایک سو آیات مبارکہ ،اور دوسو دس احادیث سے ثابت ہے ۔
تازہ ترین