• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقی کے منتظر 14 لیسکوافسر وں کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب

لاہور(سپیشل رپورٹر )پیپکو نے ترقی کے منتظر 14افسران کی جانچ پڑتال شروع کر دی ہے اور ان کے خلاف ایف آئی اے، نیب مقدمات سمیت دیگر تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ان افسران میں چیف انجنیئر اظہار الطاف، مجاہد سعید رانا، ایس ای عہد ہ کے ضیا السلام انصاری، معین شریف، نذیر احمد خان، سنیئر انجنیئرز عہد ہ کے عزیز الرحمان ، محمد نعیم، امتیاز حسین، طاہر محمود، سلمان مجید بٹ، شفقت اللہ ورک، محمد اقبال شامل ہیں۔
تازہ ترین