• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوگر اور خوراک کے موضوع پر آگاہی کیمپ کا انعقاد

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی اور سروسز ہسپتال کے تعاون سے شوگر اور خوراک کے موضوع پر آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی ، ایم ایس سروسزہسپتال اور ایچ او ڈی ڈاکٹر خدیجہ عرفان نے کیمپ کا دورہ کیا۔کیمپ میں آئے 500 سے زائد افراد کا تفصیلی معائنہ ،بہتر غذا کے استعمال پربراہ راست آگاہی اور مفت کتابچے بھی تقسیم کیے گئے۔
تازہ ترین