• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں لو انکم ہاؤسنگ سکیم کیلئے تجاویز طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اےانتظامیہ نے لو انکم ہاؤسنگ سکیم کیلئے تجاویز طلب کر لیں، پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق 50 لاکھ گھر لو کاسٹ ہائوسنگ پرائم منسٹر پروگرام کے سلسلے میں ایم ڈی اے کانفرنس روم میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے چوہدری محمد انور کی سربراہی میں اجلاس ہوا،جس میں ملتان میں لو انکم ہائوسنگ سکیم کے تحت گھر تعمیر کرنے کیلئے موزوں جگہ پرزمین کا انتخاب کرنے کیلئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کی جانب سے ایم ڈی اے کے تمام ڈائریکٹر ز سے تجاویز طلب کی گئی اور ان تجاویز پر غور کیا گیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر نے کہا کہ سکیم کیلئے ایسی زمین کاانتخاب کیا جائے جہاں پر لوگوں کو آسانی سے رسائی حاصل ہو۔
تازہ ترین