• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکوکےترقی کے محکمانہ پروموشن امتحان کے نتائج جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) میپکو ریجنل ٹریننگ سنٹر نے جی ایس او ونگ کے ایس ایس او سیکنڈ سے ایس ایس او فرسٹ کے عہدے پر ترقی کے محکمانہ پروموشن امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں جس کے مطابق کل 26ملازمین نے کامیابی حاصل کی ہے ان میں ایس ایس او سیکنڈ میں محمد یونس، خالد ندیم، لیاقت علی، محمد عارف، خالد محمود، سلطان جاوید، محمد ذوالفقار، مولا داد، فیاض احمد، حارث ارشد، فقیر محمد، عمانوئیل ضیاء ، ذوالفقار علی، محمد اشرف، فیض حسین شاہ، اعجاز احمد، ریاض احمد، سلیم رضا، محمد رمضان، غلام یاسین، طالب حسین، محمد عمر فاروق، وقاص شفیع، مظہر عباس ، حافظ جمشید یونس اور محمد نوازشامل ہیں ۔
تازہ ترین