• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹاسک فورسز کی کارروائی ، ایک روزمیں119بجلی چور پکڑ ے گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کرنے والی ٹاسک فورسز نے ایک روزمیں119بجلی چور پکڑ لئے جن کو 29لاکھ21ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ 28افراد کے خلاف مقدمات درج کر ادئیے گئے۔میپکوحکام کی درخواستوں پر ضلع ملتان پولیس نے 14 افراد کے خلاف بجلی چور کے مقدمات درج کر لئے ہیں۔
تازہ ترین