• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کمیٹی ایبٹ آباد کے نمائندگان کاملتان کا مطالیاتی دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن ملتان آفس میں میونسپل کمیٹی ایبٹ آباد کے نمائندگان کے وفدنے مطالیاتی دورہ کیا 27رکنی وفد کی سرابراہی ناظم ایبٹ آباد محمد اسحاق اور نائب ناظم شجاع احمد نے کی،میئر ملتان نوید الحق ارائیں نے وفد کو خوش آمدید کہا،اس موقع پر چیف آفیسر عباس شاہ نقوی ،ڈپٹی چیف آفیسر محمد عارف وڑائچ ، میونسپل آفیسر فنانس چوہدری محمد سلیم اور چیئرمینوں میں اسلم ہمایوں ، چوہدری سرور ، اعجاز ڈوگر (ججی) بھی موجود تھے۔
تازہ ترین