• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف ہسپتال کی 8ویمن میڈیکل آفیسرز کا نشتر تبادلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ پرائمری ہیلتھ کئیر پنجاب نے شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہسپتال ملتان کی 8 ویمن میڈیکل آفیسرز کو محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر میں ٹرانسفر کر دیا ہے اور انکی تعیناتیاں 2 سال کے لئے نشتر ہسپتال ملتان میں کرنے کی ہدایت کی ہےان میں ڈاکٹر راشدہ انجم ،ڈاکٹر ثنا الطاف،ڈاکٹر اقصٰی امتیاز،ڈاکٹر روبینہ قریشی،ڈاکٹر صبا علی،ڈاکٹر حفصہ یوسف،ڈاکٹر صدف سرفراز،ڈاکٹر سمیعہ نوشین شامل ہیں۔
تازہ ترین