• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کے 17اداروں میں پرنسپلز کیلئے درخواستیں طلب

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز پنجاب سے منسلک قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ (قائد) کے 17اداروں میں پرنسپلز کی تعیناتی کیلئے امیدواروں سے 8فروری تک درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ،ان میں ملتان کے 2 اداروں قائد رنگیل پور اور قائد نواں شہر ملتان بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین